نصوص کتاب

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (فقہ) قرآن کی رو سے ثابت واضح احکام، وہ نصوص جو کتاب الٰہی یعنی قرآن سے واضح ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (فقہ) قرآن کی رو سے ثابت واضح احکام، وہ نصوص جو کتاب الٰہی یعنی قرآن سے واضح ہوں۔